24 اکتوبر، 2007، 9:04 PM

ملاقات

لاریجانی اور جلیلی نے اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات کی // سولانا اور پروڈی کی باہمی ملاقات

لاریجانی اور جلیلی نے اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات کی // سولانا اور پروڈی کی باہمی ملاقات

روم میں ایرانی مذاکراتکاروں اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے الگ الگ اٹلی کے وزیر اعظم اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کی

مہرخبررساں نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی نے علی لاریجانی کے ہمراہ اٹلی کے وزیر اعظم رومانو پروڈی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ خاویر سولانا نے بھی آج صبح اٹلی کے وزیر خارجہ ماسیمو ڈالما اور اٹلی کے وزیر اعظم رومانو پروڈی کے ساتھ ملاقات کی اٹلی ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں شامل نہیں ہے لیکن ایران کےساتھ اٹلی وسیع پیمانےتجارتی روابط ہیں جلیلی اور سولانا نے ایران کے ایٹمی معاملے پر مذاکرات کو مثبت اور تعمیری قراردیا ہے اور مذاکرات کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زوردیا ہے

 

News ID 574550

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha